تلنگانہ حکومت کا باوقار ڈبل بیڈروم پروگرام غریبوں کی زندگی میں نئی انقلابی تبدیلیاں لارہا ہے ۔حکومت نے اضلاع کاما ریڈی کھمم میں
ان مکانات کی تعمیر میں تیزی پیدا کردی ۔کاما ریڈی کے بانسواڑہ میں زیر تعمیر ڈبل بیڈروم مکانات کا وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے معائنہ کیا ۔